سڑکیں بند کرنے پر عوام سے گالیاں پڑ رہی ہیں ، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی آڈیو لیک ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر قومی اسمبلی تاشفین صفدر چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی قیادت کو کیا گیا آڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔آڈیو پیغام میں ان کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ براہ مہربانی کوئی مجھے گائیڈ کرے۔ اسٹریٹیجی کیا رکھنی ہے ٹریفک کھولنی ہے یا بند رکھنی ہے۔ اگر تو… Continue 23reading سڑکیں بند کرنے پر عوام سے گالیاں پڑ رہی ہیں ، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی آڈیو لیک ہوگئی