پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2023

ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

پشاور (این این آئی)پشاورکی بی آر ٹی سروس عیدکے تینوں دن بی آرٹی سروس فعال رہے گی۔ٹرانس پشاور کے مطابق عید کے پہلے دنسروس کا آغاز صبح دس بجے ہو گاجبکہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن سروس کاآغازصبح چھ بجیہوگا،عیدکے تینوں دن سروس رات دس بجے تک جاری رہے گی،ڈی ار 3A،ڈیآر06،ایس آر08،ڈی آر… Continue 23reading ٹرانس پشاور کاعید کے دنوں بی آرٹی سروس بند نہ کرنے کافیصلہ

پشاور میں بی آرٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی صوبائی حکومت کی نادہندہ نکلی

datetime 5  جون‬‮  2023

پشاور میں بی آرٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی صوبائی حکومت کی نادہندہ نکلی

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی نجی کمپنی خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کی نادہندہ نکلی، نجی کمپنی نے جولائی 2021 سے صوبائی حکومت کو کرایہ دینا بھی بند کردیا ہے۔دستاویزات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے جی ٹی روڈ پر 20 کنال اراضی نجی کمپنی کو لیز پردی تھی جس… Continue 23reading پشاور میں بی آرٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی صوبائی حکومت کی نادہندہ نکلی

پشاور بس پروجیکٹ پی ٹی آئی حکومت کے گلے پڑ گیا، لاگت کہاں  سے کہاں تک جا پہنچی؟پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

پشاور بس پروجیکٹ پی ٹی آئی حکومت کے گلے پڑ گیا، لاگت کہاں  سے کہاں تک جا پہنچی؟پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پشاور(صباح نیوز)پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے)نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی لاگت 71اربروپے تک پہنچ گئی ہے۔ ایڈیشل چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیش رفت کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون پر نظر… Continue 23reading پشاور بس پروجیکٹ پی ٹی آئی حکومت کے گلے پڑ گیا، لاگت کہاں  سے کہاں تک جا پہنچی؟پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے