50ہزار کی تنخواہ میں گزارا کرنا مشکل ہے۔۔۔!!! بیوروکریسی کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، مطالبات کی فہرست پیش
اسلام آباد(سی پی پی) وزارت خزانہ کے باہر بیورو کریٹس کا تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے باہر آفس مینجمنٹ اور سیکریٹریٹ گروپ کے افسران نے گزشتہ روز احتجاج کیا جس میں گریڈ 17 سے 19 کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افسران نے اپنے… Continue 23reading 50ہزار کی تنخواہ میں گزارا کرنا مشکل ہے۔۔۔!!! بیوروکریسی کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، مطالبات کی فہرست پیش