پاکستان میں کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات سے دور ہونے لگے ، ہاتھ دھونےاور ماسک پہننے کی شرح حیران حد تک کم
اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نئی سروے رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات سے دور ہونے لگے ہیں۔آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق گزشتہ ماہ کے مقابلے میں موجودہ سروے میں ہاتھ دھونے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں مگر عوام حفاظتی اقدامات سے دور ہونے لگے ، ہاتھ دھونےاور ماسک پہننے کی شرح حیران حد تک کم