جعل سازوں کے نئے طریقے، بینک صارفین ہوشیار
کراچی(این این آئی)بینکنگ محتسب پاکستان نے بینک صارفین کو جعل سازوں سے ہوشیار رہنے کا عندیہ دے دیا۔بینکنگ محتسب پاکستان محمد کامران شہزاد نے بینک صارفین کو انتباہ میں کہا ہے کہ بینک کی ہیلپ لائن سے بھی فون آنے پر معلومات نہ دی جائیں۔محتسب نے کہا کہ بینک اکاونٹ ہولڈز جعل سازوں سے ہوشیار… Continue 23reading جعل سازوں کے نئے طریقے، بینک صارفین ہوشیار