بیرون ممالک سے وطن واپسی کا سوچنے والے پاکستانی اتنے دن تک انتظار کریں، مشیر قومی سلامتی نے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف نے کہا ہے کہ وطن واپسی کا سوچنے والے پاکستانی 2 ہفتے انتظار کریں۔ان خیالات کا اظہار معید یوسف نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مراز کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا… Continue 23reading بیرون ممالک سے وطن واپسی کا سوچنے والے پاکستانی اتنے دن تک انتظار کریں، مشیر قومی سلامتی نے اہم پیغام جاری کر دیا