د و تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد(آن لائن ) ایران اور آبنائے ہرمز کے نزدیک دو تیل بردار بحری جہازوں پرہونے والے حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں چار فیصد سے زائد بڑھ گئی ہیں۔خلیج اومان میں آئل ٹینکروں مارشل آئس لینڈ کے پرچم بردار فرنٹ آلٹیر اور پاناما کے پرچم بردار کوکوکا کورجیئس پر کیے گئے… Continue 23reading د و تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں