جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس !نئے تعینات ہونیوالے اٹارنی جنرل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف حکومتی ریفرنس لڑنے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے آج سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائر عیسیٰ سے متعلق کیس میں حکومت کی جانب سے دلائل دینے تھے۔تاہم اب اطلاعات ہیں کہ… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس !نئے تعینات ہونیوالے اٹارنی جنرل نے دھماکہ خیز اعلان کردیا