53 سالہ شخص نے اپنی 10 سالہ بھتیجی کو بے آبرو کردیا
پتوکی (این این آئی ) پتوکی میں 53 سالہ اوباش ملزم نے اپنی دس سالہ بھتیجی کو زبردستی بے آبرو کر دیا، ملزم بچی کو خون میں لت پت کماد کی فصل میں چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کردیا بچی (ا) کی والدہ ثمینہ بی بی… Continue 23reading 53 سالہ شخص نے اپنی 10 سالہ بھتیجی کو بے آبرو کردیا