کرکٹ کی دنیا میں بھونچال،بھارتی فکسرز نے ایشز سیریز میں کیا گل کھلائے،برطانوی اخبار کا بڑا دعویٰ
لندن/پرتھ (این این آئی)بھارتی فکسرز نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کو فکس کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات سے شروع ہونے والے پرتھ ٹیسٹ کو سٹے بازوں نے فکس کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بناتے ہوئے معلومات پر مبنی ڈوزیئر انٹرنیشنل… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا میں بھونچال،بھارتی فکسرز نے ایشز سیریز میں کیا گل کھلائے،برطانوی اخبار کا بڑا دعویٰ