چینی شہریوں پر حملے میں ملوث گروہ کو بھارتی فنڈنگ کا انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے صدر میں پاکستان نژاد چینی ڈاکٹر کے کلینک میں فائرنگ کی تحقیقات جاری ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق حملے کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے۔ علیحدگی پسند گروہ کو بھارتی فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔حکام کے مطابق حملے سے قبل ملزمان کے ساتھیوں نے ریکی کی، ملزمان نے فرار ہونے… Continue 23reading چینی شہریوں پر حملے میں ملوث گروہ کو بھارتی فنڈنگ کا انکشاف