بھارتی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بحریہ کا طیارہ گوا میں حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز گوا میں ہندوستانی بحریہ کا ایک مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ایم آئی جی 29 طیارہ… Continue 23reading بھارتی فوج کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ