بھارتی آرمی چیف کے بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع
لاہور ( این این آئی) بھارتی آرمی چیف کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کروا دی گئی ۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان اعتراف جرم ہے ۔ بھارتی… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف کے بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع