بھارت کے سرکاری ہسپتال کے مردہ خانے میں چوہے لاش کی آنکھیں کتر گئے
کلکتہ (این این آئی)بھارت کے شہر کلکتہ کے سرکاری مردہ خانے میں ہلاک ہونے والے شخص کی آنکھوں مبینہ طور پر چوہے کتر گئے۔بھارتی اخبار کے مطابق کلکتہ کے سرکاری ہسپتال آر جے کھر میڈیکل کالج کے مردہ خانے میں حادثے کے باعث ہلاک ہونے والے 69 سالہ سموناتھ داس کی لاش رکھی گئی تھی۔رپورٹ… Continue 23reading بھارت کے سرکاری ہسپتال کے مردہ خانے میں چوہے لاش کی آنکھیں کتر گئے