سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی، بھارت نے بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا
سیالکوٹ(صباح نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا جس سے دریائے چناب خشک ہوگیا اور سیالکوٹ میں دو نہروں و لاکھوں ایکٹر زرعی رقبہ کو پانی کی عدم دستیابی سے نقصان پہنچا، سماجی کارکن محمد نوید حمید کے مطابق بھارت نے سندھ معاہدہ… Continue 23reading سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی، بھارت نے بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا