امریکہ کا بگرام ایئربیس 20دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ
کابل (اے ایف پی) امریکا نے بگرام ایئربیس20دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ کرلیا، امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ملک سے اپنے دستوں میں سے آخری دستے کو نکالنے پر زور دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اپنا اہم بگرام ایئربیس لگ بھگ 20 روز… Continue 23reading امریکہ کا بگرام ایئربیس 20دنوں میں خالی کرنے کا فیصلہ