خون سفید ہوگیا، قربانی کی رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو والد کے سامنے موت کے گھاٹ اتاردیا
نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ خون سفید ہوگیا قربانی کی رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو والد کے سامنے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے خویشکی بالا میں چھوٹے بھائی مسمی احسان اللہ ولدفقیر گل اپنے بڑے بھائی موٹرسائکل بارگین کے مالک مسمی تحسین اللہ 27سالہ سے قربانی کی… Continue 23reading خون سفید ہوگیا، قربانی کی رقم نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو والد کے سامنے موت کے گھاٹ اتاردیا