کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد
ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ پابندی کا مقصد دنیا میں گھروں کی سب سے زیادہ مہنگی اور ناقابلِ خرید مارکیٹ پر دبا ئوکو کم کرنا ہے۔برطانوی نشریاتی اداے کے رپورٹ کے مطابق یکم جنوری… Continue 23reading کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد