گھر سے جبری بے دخلی : خاتون نے بیٹے کے ہمراہ پُل سے چھلانگ لگا دی
بوگوتا (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون نے گھر سے نکالے جانے اور خراب مالی حالات سے دل برادشتہ ہوکر دس سالہ بیٹے کے ہمراہ 100 میٹر اونچے سے پُل سے چھلانگ لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے شہر ایباگو میں دل دہلا دینے والے خودکشی کے واقعے میں ہلاک ہونے… Continue 23reading گھر سے جبری بے دخلی : خاتون نے بیٹے کے ہمراہ پُل سے چھلانگ لگا دی