پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان بھی ختم کرنے کا اعلان
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد اب ہم آٹھویں جماعت کا امتحان بھی ختم کرنے جا رہے ہیں۔اس بات کا اعلان انہوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں تعلیم کی صورتحال بارے آگاہ کرتے ہوئے کیا۔ ان کا… Continue 23reading پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کے بعد آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان بھی ختم کرنے کا اعلان