بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

19  دسمبر‬‮  2018

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی… Continue 23reading بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا