جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلین ٹری سونامی منصوبہ نئے بجٹ میں جاری رکھنے کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2023

بلین ٹری سونامی منصوبہ نئے بجٹ میں جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کو نئے نام کے ساتھ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے، اگلے مالی سال اس منصوبے کے لئے3ارب 90کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق جون… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبہ نئے بجٹ میں جاری رکھنے کا فیصلہ

بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع

datetime 10  مئی‬‮  2022

بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق کرپشن کی شکایات سامنے آئی ہیں جس پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملک کو درپیش موسمیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع

بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے

اسلام آباد (این این آئی)بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری شہد منصوبے سے کسان لاکھوں روپے کمانے لگے،وفاقی حکومت نے بلین ٹری شہد کا 2 ارب روپے کا دو سالہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر اعظم عمران… Continue 23reading بلین ٹری منصوبہ پھل دینے لگا،روزگار کے دروازے بھی کھول دئیے

حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیدیا

اسلام آباد( آن لائن) حکومت نے ایک کھرب 25 ارب 80 کروڑ روپے کے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈٹ کا حکم منصوبے کے پی سی 1 میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کی جانب سے کسی قسم کی منظوری کے بغیر… Continue 23reading حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیدیا

10بلین ٹری سونامی پروگرام کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

10بلین ٹری سونامی پروگرام کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آڈیٹرجنرل آ ف پاکستان نے 10بلین ٹری سونامی پروگرام کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے، آڈیٹر جنرل کومتعلقہ ایف اے او سے خصوصی آڈٹ کے ٹی اوآرز کی وصولی کے بعد مالی سال 2019-20 کیلئے آڈٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق آڈیٹر… Continue 23reading 10بلین ٹری سونامی پروگرام کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

پنجاب حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبہ ناکارہ ہو کر رہ گیا

datetime 17  اگست‬‮  2020

پنجاب حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبہ ناکارہ ہو کر رہ گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبہ ناکارہ رہ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر 9 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ٹائیگر فورس کے اراکین نے شادمان مارکیٹ سے ملحقہ پارک میں 2ہزار پودے لگائے مگر مذکورہ پودے اربن فاریسٹ انتظامیہ کی کوتاہی کے باعث مذکورہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبہ ناکارہ ہو کر رہ گیا

تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی کرپشن ،بڑے پیمانے پر کارروائی شروع

datetime 29  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی کرپشن ،بڑے پیمانے پر کارروائی شروع

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سامنے آنیوالی دستاویزات کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے میں محکمہ جنگلات کے145 افسران واہلکار مالی و پیشہ ورانہ کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔دستاویزات کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں روپے کی کرپشن ،بڑے پیمانے پر کارروائی شروع