بلوچستان میں بھی مزید 23 کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہو گیا
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید23مریض سامنے آگئے جس کے بعد ابتک کل مریضوں کی تعداد303جبکہ جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد5ہوگئی۔ ڈائریکٹریٹ محکمہ صحت بلوچستان کورونا وائرس سیل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 23افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جسکے بعد بلوچستان میںمجموعی مریضوں کی تعداد303ہوگئی ہے جبکہ… Continue 23reading بلوچستان میں بھی مزید 23 کیسز سامنے آ گئے ، مریضوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہو گیا