بلوچستان میں سیاسی بحران، ناراض اور حامی ارکان کاٹوئٹرپردلچسپ مکالمہ
کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان میں سیاسی بحران ،ناراض اور حامی ارکان کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردلچسپ مکالمہ ،ایک دوسرے کو اپنے اپنے گروپوں میں دیکھنے کی بھی پیشنگوئی کرڈالی ۔گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے ناراض رکن وبی اے پی… Continue 23reading بلوچستان میں سیاسی بحران، ناراض اور حامی ارکان کاٹوئٹرپردلچسپ مکالمہ