بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، 2 وزراء نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) بلوچستان میں حکمران جماعت کے 2 وزراء، ایک مشیر اور ایک پارلیمانی سیکرٹری نے وزیر اعلیٰ جام کمال سے ناراضی کے بعد جلد مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے بتایا کہ حکومت کو ابھی وزرا اور مشیروں کے… Continue 23reading بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، 2 وزراء نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا