خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے برتری حاصل کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کر نا پڑا۔میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کو63 تحصیل کونسلوں میں اپنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست