حکومت کا پنجاب بھر کے بلدیاتی ادارے عید قربان کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ
لاہو ر(این این آئی) حکومت نے پنجاب بھر کے بلدیاتی ادارے عید قربان کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے خصوصی بحالی کمیٹی کا اہم اجلاس 23 جولائی جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری… Continue 23reading حکومت کا پنجاب بھر کے بلدیاتی ادارے عید قربان کے بعد بحال کرنے کا فیصلہ