بلدیاتی اداروں کومعطل کرنے کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی
عبدالحکیم (مانیٹرنگ ڈیسک) منصفانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات کے لئے بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے کا امکان۔ باخبرذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات جولائی میں متوقع ہیں جن کو صاف شفاف اور منصفانہ بنانے کے لئے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرکے یاعارضی طورپرمعطل کرنے کی تجویز زیرغورہے جس کے تحت نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ… Continue 23reading بلدیاتی اداروں کومعطل کرنے کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی