شاہ زین بگٹی نے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا شروع کردیا، آپ نے ہمارے ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا، بلاول کے سوال پر شاہ زین بگٹی کا حیرت انگیز جواب
اسلام آباد(آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا شروع کردیا،قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دیا جبکہ بجٹ منظور ہوتے ہی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پاس چلے گئے۔ذرائع کے مطابق شاہ زین بگٹی نے پیر کو زرداری ہاؤس میں چیئرمین… Continue 23reading شاہ زین بگٹی نے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا شروع کردیا، آپ نے ہمارے ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا، بلاول کے سوال پر شاہ زین بگٹی کا حیرت انگیز جواب