کورونا ٹیسٹ کیلئے روکنے پر تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی بلاول آفریدی آپے سے باہر ،ایئرپورٹ حکام بھی ڈٹ گئے
اسلام آباد( آن لائن ) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے روکے جانے پر خیبر پختونخوا کے ممبر صوبائی اسمبلی بلاول آفریدی کا پارہ گھوم گیا۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاشقند اور بشکیک سے آنے والی 2 پروازوں پر تاشقند میں جاری کانفرنس میں شرکت کے بعد پاکستانی وفود… Continue 23reading کورونا ٹیسٹ کیلئے روکنے پر تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی بلاول آفریدی آپے سے باہر ،ایئرپورٹ حکام بھی ڈٹ گئے