بقایاجات کی ادائیگی وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے 7 سرکاری اداروں کو نوٹسز بھجوا دیئے
اسلام آباد(آن لائن) وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے 7 سرکاری اداروں کو نوٹسز بھیج دیئے ہیں ان اداروں کے سربراہوں نے گوادر میں لگثرری کمرے اور دیگر اخراجات کئے اور گوادر میں موجیں اڑائیں ہیں ۔ عدم ادائیگی کرنے والوں میں چیئرمین نادرا جنہوں نے 3کمرے بندرگاہ پر ذاتی… Continue 23reading بقایاجات کی ادائیگی وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے 7 سرکاری اداروں کو نوٹسز بھجوا دیئے