پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری بس پر دہشت گردوں کا حملہ، خوفناک بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈھوک گاما جو کہ اٹک کے علاقے بسال روڈ پر واقع ہے میں ایک بس کے قریب دھماکہ ہو گیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بسال روڈ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری بس پر دہشت گردوں کا حملہ، خوفناک بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی