برگر کھانے سے 3سگے بہن بھائی انتقال کرگئے گھر میں کہرام مچ گیا،ہر آنکھ اشکبار
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر مضرصحت کھانا کھانے سے 3 کمسن بہن بھائی جان بحق ہوگئے۔ورثا نے بغیر کسی قانونی کارروائی کے نمازجنازہ ادا کرکے میوہ شاہ قبرستان میں تدفین کردی ۔ ایڈیشنل آئی جی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سائوتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ اتوار… Continue 23reading برگر کھانے سے 3سگے بہن بھائی انتقال کرگئے گھر میں کہرام مچ گیا،ہر آنکھ اشکبار