پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برمدآت میں ریکارڈ اضافہ
کراچی (این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سال اسٹیٹ بینک نے انویسمنٹ پیکیج کے ذریعے سپورٹ کیا جس کے تحت 2.5 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی۔خصوصی گفتگو میں انہوںنے کہاکہ ایل ٹی ایف ایف کی سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کی… Continue 23reading پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برمدآت میں ریکارڈ اضافہ