اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برمدآت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سال اسٹیٹ بینک نے انویسمنٹ پیکیج کے ذریعے سپورٹ کیا جس کے تحت 2.5 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی۔خصوصی گفتگو میں انہوںنے کہاکہ ایل ٹی ایف ایف کی سہولت کے تحت 1 ارب ڈالر کی مشینری درآمد کی جس سے پروڈکشن میں اضافہ ہوا اور پچھلے چار ماہ میں ٹیکسٹائل کی ماہانہ برآمدات ڈیڑھ ارب سے زائد رہی۔شاہد ستار نے کہا کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ بیلنس آف پیمنٹ کا ٹھیک نہ ہونا ہے جس کے لیے ڈالر چاہیے جو پاکستان قرضہ لے کر یا برآمدات سے حاصل کرسکتا ہے۔ ڈالر حاصل کرنے کے لیے برآمدات سے بہتر کوئی چیز ہو نہیں سکتی کیونکہ اس کی مد میں نہ کوئی سود دینا پڑتا ہے نہ ہی کوئی رقم واپس کرنی پڑتی ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…