ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

datetime 27  مئی‬‮  2023

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

استور /گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے شونٹر کی حدود میں برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 25 زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے کے حوالے سے ڈی آئی جی دیامر، استور ڈویژن طفیل میر نے بتایا کہ ہفتہ کے روز علی الصبح شدید بارشوں… Continue 23reading گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سبحان اللہ ، جسے اللہ پاک رکھے اسے کون چکھے ، وادی نیلم کے گھر پر گرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے سے پھنسی بچی کو زندہ نکا ل لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شدید برفباری کے سبب گرنے والے برفانی تودے سے ایک ہی گھر کے 8افراد جاں… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے اہم اسلامی ملک کا بر اعظم انٹار کٹکا سے برفانی تودہ لانے کا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے اہم اسلامی ملک کا بر اعظم انٹار کٹکا سے برفانی تودہ لانے کا فیصلہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کیلئے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کریگا ، امارات میں لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلومیٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی ۔ متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع… Continue 23reading پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے اہم اسلامی ملک کا بر اعظم انٹار کٹکا سے برفانی تودہ لانے کا فیصلہ

’’پاکستان کے شہر کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ منظر عام پر ‘‘

datetime 5  اگست‬‮  2017

’’پاکستان کے شہر کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ منظر عام پر ‘‘

لندن(آئی این پی ) کراچی سے ڈیڑھ گنا بڑے برفانی تودے کی تصاویر منظرعام پر آگئیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولائی کے شروع میں کراچی سے لگ بھگ ڈیڑھ گنا بڑا برفانی تودہ انٹار کٹیکا سے الگ ہوکر سمندر میں بہنا شروع ہوگیا تھا۔انٹارکٹیکا کے برفانی خطے لارسن سی سے الگ ہونے والے اس… Continue 23reading ’’پاکستان کے شہر کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ منظر عام پر ‘‘

المناک سانحہ،متعددجاں بحق،پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں،آرمی چیف کی امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت

datetime 5  فروری‬‮  2017

المناک سانحہ،متعددجاں بحق،پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں،آرمی چیف کی امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت

راولپنڈی/چترال(آئی این پی)اروند میں چترال اسکاؤٹس کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک ایف سی اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے،پاک فوج نے چاغی میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا جبکہ شیرسال،گرم چشمہ اور چترال میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں، آرمی چیف جنرل… Continue 23reading المناک سانحہ،متعددجاں بحق،پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں،آرمی چیف کی امدادی سرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایت

1995ء اور 2002ء کے بعدایک اورخطرے نے سِر اُٹھالیا،سائنسدانوں نے خبردار کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

1995ء اور 2002ء کے بعدایک اورخطرے نے سِر اُٹھالیا،سائنسدانوں نے خبردار کردیا

لندن (آئی این پی ) لارسن سی برفانی تودہ کے ٹوٹنے کے بعد اینٹارکٹیکا کے شمالی خطے کی ساری برف اگر سمندروں میں شامل ہو جائے تو دنیا بھر میں سطح سمندر میں دس میٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے،سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ انٹارکٹیکا میں موجود دنیا کے دس بڑے برفانی تودوں میں… Continue 23reading 1995ء اور 2002ء کے بعدایک اورخطرے نے سِر اُٹھالیا،سائنسدانوں نے خبردار کردیا