پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ کیا گیا تو 10 اگست کورونا سے سب سے زیادہ متاثر کن دن ہو گا، ایک دن میں ہزاروں اموات ہو سکتی ہیں، کل اموات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز ہو سکتی ہے، برطانوی تحقیق میں خوفناک اعداد و شمار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 10 اگست کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر کن دن ہوگا،اس دن 80 ہزار اموات ہوسکتی ہیں۔پاکستان سے متعلق اس ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان میں 27 فروری سے 11 جولائی تک 32 فیصد لاک ڈاؤن کیا گیا تو 4 اگست کورونا وائرس کا پیک ڈے ہوگا… Continue 23reading پاکستان میں لاک ڈاؤن نہ کیا گیا تو 10 اگست کورونا سے سب سے زیادہ متاثر کن دن ہو گا، ایک دن میں ہزاروں اموات ہو سکتی ہیں، کل اموات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز ہو سکتی ہے، برطانوی تحقیق میں خوفناک اعداد و شمار