ایشیائی ترقیاتی بینک کا چاول کی مقامی قیمتیں کم کرنے کیلئے برآمدی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئی رپورٹ میں اجناس پر برآمدی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ مقامی اور بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستانی چاول کی قیمت تقریباً برابر ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے گزشتہ برس ستمبر میں نان باسمتی چاول کی برآمدات پر ٹیکس عائد کر دیا تھا جبکہ ٹوٹا… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا چاول کی مقامی قیمتیں کم کرنے کیلئے برآمدی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ