چینی کمپنی کا پاکستان میں کریم اور اوبر کی طرز پر ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان ،مسافروں، ڈرائیورز کیلئے حیران کن آفر
لاہور( این این آئی )چین کی کمپنی پاکستان میں کریم اور اوبر کی طرز پر براق کے نام ٹرانسپورٹ سروس شروع کرے گی۔نجی ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ابتدائی طور پر پاکستان کے چھ شہروں میں کیا جائے گا جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور شامل ہیں۔چینی کمپنی ’’ٹائم ایکسو‘‘کے چیف… Continue 23reading چینی کمپنی کا پاکستان میں کریم اور اوبر کی طرز پر ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان ،مسافروں، ڈرائیورز کیلئے حیران کن آفر