بدعنوانی میں کون سا ادارہ سب سے آگے؟ ٹاپ 10 محکموں کے نام سامنے آ گئے
لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بدعنوانی میں ملوث ٹاپ ٹین محکموں کی رپورٹ تیار کرلی، ریونیو کا ادارہ کرپشن کی 12ہزار582شکایات کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے بدعنوانی کی شکایات پر رپورٹ تیار کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو کرپشن… Continue 23reading بدعنوانی میں کون سا ادارہ سب سے آگے؟ ٹاپ 10 محکموں کے نام سامنے آ گئے