خیبر پختونخوا حکومت کو شدید مالی بحران کا سامنا، نادہندہ ہونے کا خطرہ
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے اور وہ ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کوتنخواہوں ٗپنشن ٗترقیاتی بجٹ اور غیرترقیاتی بجٹ کی مد میں رواں ماہ 110ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہےصوبے کے پاس مجموعی طورپر صرف 13ارب روپے رہ گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے سرکاری… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کو شدید مالی بحران کا سامنا، نادہندہ ہونے کا خطرہ