پاک بحریہ کا جدید ترین بحری جہاز پی این ایس عالمگیر سعودی عرب پہنچ گیا،جدہ بندرگاہ پہنچنے پر پُرتپاک استقبال
اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ کے جہازپی این ایس عالمگیر نے ہیلی کاپٹر ایلوٹ کے ہمراہ سعوی عرب کی بندر گاہ جدہ کا دورہ کیا۔دورہ اوورسیز ڈپلائمنٹ فار ریجنل میری ٹائم سیکورٹی پٹرول کا حصہ تھا۔ ریجنل میری ٹائم سیکورٹی پٹرول کا مقصد اہم چوک پوائنٹس کے اطراف بین الاقوامی جہاز رانی کے تحفظ کو یقینی… Continue 23reading پاک بحریہ کا جدید ترین بحری جہاز پی این ایس عالمگیر سعودی عرب پہنچ گیا،جدہ بندرگاہ پہنچنے پر پُرتپاک استقبال