سندھ کی مخالفت کے باوجود ارسا نے بڑے بجلی منصوبے کی منظوری دے دی،پنجاب، پختونخوا، بلوچستان اور وفاق کی حمایت
اسلام آباد (این این آئی)ارسا نے چشمہ جہلم لنک کینال پر 25 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو نجی شعبے کی کمپنی کی درخواست پر ارسا کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔ارسا اجلاس میں پنجاب، پختونخوا، بلوچستان اور وفاق کے نمائندوں نے منصوبے کے حق میں ووٹ دیا۔سندھ کے نمائندے کی جانب… Continue 23reading سندھ کی مخالفت کے باوجود ارسا نے بڑے بجلی منصوبے کی منظوری دے دی،پنجاب، پختونخوا، بلوچستان اور وفاق کی حمایت