جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیرپور، لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے پیسے کما کر اپنا گھر بنا لیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

خیرپور، لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے پیسے کما کر اپنا گھر بنا لیا

خیرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) باہمت لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے پیسے کما کر اپنا گھر بنا لیا، رابعہ ناز شیخ نامی لڑکی کا تعلق خیرپور کے علاقے پیرگوٹھ کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا سے ہے، رابعہ ناز شیخ یوٹیوب سے ماہانہ چالیس سے پچاس ہزار روپے کما لیتی ہیں جبکہ یوٹیوب نے انہیں سلور بٹن… Continue 23reading خیرپور، لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے پیسے کما کر اپنا گھر بنا لیا