پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بند کر نے کا اعلان،پروازیں اب کہاں اتریں گی؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو مرمتی کام کے باعث بڑی پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق شدید گرمی سے رن وے کا کچھ حصہ متاثر ہوا ہے جس کی مرمت انتہائی ضروری ہے۔حکام کے مطابق مرمتی کام کے دوران ائیرپورٹ پر پروازوں کی رفت آمد معطل رہے گی… Continue 23reading پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بند کر نے کا اعلان،پروازیں اب کہاں اتریں گی؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا