افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکارکی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی
چمن(آن لائن) چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی آمدروفت اور تجارت کے لیے بند ہے۔ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق سرحد کے دونوں جانب ہزاروں پاکستانی اور افغان شہری پھنس گئے ہیں، بارڈر پر… Continue 23reading افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکارکی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی