طویل عرصے بعد بارشوں کا دوبارہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے منع کردیا
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے جمعے سے پیر تک صوبائی دارلحکومت لاہور اور گردو نواح میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ دوسری طرف فضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ سے لاہور کے شہریوں کے لئے سانس لینا بھی دشوار ہو کر رہ گیا ہے اور گلے سمیت آنکھوں کی بیماریوں… Continue 23reading طویل عرصے بعد بارشوں کا دوبارہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے منع کردیا