افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ،250 افراد جاں بحق ،300 سے زائد زخمی ،ہزاروں گھر تباہ
کوہاٹ؍کابل(این این آئی) افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جہاں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 250 افراد جاں بحق اور300 سے زائد زخمی جبکہ 33 ہزار گھرمکمل اور جزوی طورپرتباہ ہوگئے۔افغان نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے وزیرمملکت نجیب آقا فہیم کے حوالے سے افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ،250 افراد جاں بحق ،300 سے زائد زخمی ،ہزاروں گھر تباہ