بادام کاموٹاپے سے کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں زبردست انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بادام صرف یادداشت ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ہیں۔امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بادام کو موٹاپے سے نجات پانے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ 40گرام بادام کھانے سے… Continue 23reading بادام کاموٹاپے سے کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں زبردست انکشافات