پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے اے ٹی آر661کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ حویلیاں کےقریب گرکرتباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے مددکےلئے جہازکاایک انجن بندہونے پرپہلی ’’مے ڈے کال ‘‘دی تھی ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کے اس اے ٹی آرطیارے کے پائلٹ… Continue 23reading پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘